وَ اَنَّ عَلَیۡہِ النَّشۡاَۃَ الۡاُخۡرٰی ﴿ۙ۴۷﴾
اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوسری دفعہ پیدا کرنا ہے۔[47]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَأَنَّ
|
And that |
عَلَيْهِ
|
upon Him |
النَّشْأَةَ ن ش أ |
(is) the bringing forth اَنْشَأَ:کسی چیز کو پیدا کرنا، تربیت کرنا اور اوپر اٹھانا ۔ مترادفات .رَفَعَ، اَنْشَأَ،
|
|
الْأُخْرَى أ خ ر |
another آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|