🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النجم
وَ اَنَّ عَلَیۡہِ النَّشۡاَۃَ الۡاُخۡرٰی ﴿ۙ۴۷﴾
اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوسری دفعہ پیدا کرنا ہے۔[47]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
47۔ اور یہ کہ دوسری بار زندہ کرنا اس کے ذمہ ہے۔