فَغَشّٰہَا مَا غَشّٰی ﴿ۚ۵۴﴾
پس ڈھانپ دیا اسے جس سے ڈھانپا ۔[54]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَغَشَّاهَا غ ش و |
So covered them استغشیٰ:کسی چیز کا دوسری چیز کو ڈھانپ لینا مترادفات .استغشیٰ، اِدَّثَرَ، اِزَّمَّلَ،
| غَشِيَ:کسی چیز کی دہشت یا مرض کی وجہ سے یا کسی بھی وجہ سے بے ہوشی کے لیے عام لفظ ہے ۔ مترادفات .صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
|
|
مَا
|
what |
غَشَّى غ ش و |
covered استغشیٰ:کسی چیز کا دوسری چیز کو ڈھانپ لینا مترادفات .استغشیٰ، اِدَّثَرَ، اِزَّمَّلَ،
| غَشِيَ:کسی چیز کی دہشت یا مرض کی وجہ سے یا کسی بھی وجہ سے بے ہوشی کے لیے عام لفظ ہے ۔ مترادفات .صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
|
|