🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة النجم
فَغَشّٰہَا مَا غَشّٰی ﴿ۚ۵۴﴾
پھر اس پر چھا دیا جو چھایا (1)[54]
تفسیر احسن البیان
54۔ 1 یعنی اس کے بعد ان پر پتھروں کی بارش ہوئی۔