اے ہمارے رب! اور ہمیں عطا فرما جس کا وعدہ تو نے ہم سے اپنے رسولوں کی زبانی کیا ہے اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کر، بے شک تو وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔[194]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَبَّنَا
وَاٰتِنَا
مَا
وَعَدۡتَّنَا
عَلٰی رُسُلِکَ
وَ لَا
تُخۡزِنَا
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
اِنَّکَ
لَاتُخۡلِفُ
الۡمِیۡعَادَ
اے ہمارے رب
اور دے ہمیں
جو
وعدہ کیا تم نے ہم سے
اپنے رسولوں کے (ذریعے)
اور نہ
تو رسوا کر ہمیں
دن
قیامت کے
بیشک تو
نہیں تو خلاف کرے گا
وعدے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَبَّنَا
وَاٰتِنَا
مَا
وَعَدۡتَّنَا
عَلٰی
رُسُلِکَ
وَ لَا
تُخۡزِنَا
یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ
اِنَّکَ
لَاتُخۡلِفُ
الۡمِیۡعَادَ
اے ہمارے رب
اور تُو عطا فرما ہمیں
جو
وعدہ کیا تُو نے ہم سے
اُوپر
اپنے رسولوں کے
اور نہ
تُو رسوا کرنا ہمیں
دن قیامت کے
بلاشبہ تُو
نہیں تُو خلاف ورزی کرتا
وعدے کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
رَبَّنَا
وَاٰتِنَا
مَا
وَعَدْتَّنَا
عَلٰي
رُسُلِكَ
وَلَا تُخْزِنَا
يَوْمَ الْقِيٰمَةِ
اِنَّكَ
لَا تُخْلِفُ
الْمِيْعَادَ
اے ہمارے رب
اور ہمیں دے
جو
تونے ہم سے وعدہ کیا
پر (ذریعہ)
اپنے رسول (جمع)
اور نہ رسوا کر ہمیں
قیامت کے دن
بیشک تو
نہیں خلاف کرتا
وعدہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]