وَ السَّمَآءَ رَفَعَہَا وَ وَضَعَ الۡمِیۡزَانَ ۙ﴿۷﴾
اور آسمان، اس نے اسے اونچا اٹھایا اور اس نے ترازو رکھی۔[7]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالسَّمَاءَ س م و |
And the heaven سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
رَفَعَهَا ر ف ع |
He raised it رَفَعَ:کسی چیز کو زمین سے بلند کرنا ، اونچا کرنا ۔ مترادفات .رَفَعَ، اَنْشَأَ،
|
|
وَوَضَعَ و ض ع |
and He has set up وَضَعَ:وَضَعَ کسی چیز کو اتار کر نیچے رکھنے کے لیے ۔ مترادفات .اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
|
|
الْمِيزَانَ و ز ن |
the balance وزن ، موازین:وہ بوجھ جو تلنے کے لیے ترازو میں رکھ دیا جائے۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
|
|