اَلَّا تَطۡغَوۡا فِی الۡمِیۡزَانِ ﴿۸﴾
تاکہ تم ترازو میں زیادتی نہ کرو۔[8]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَلَّا
|
That not |
تَطْغَوْا ط غ ي |
you may transgress طَاغُوْت:اللہ کے سوا ہر وہ باطل اور سرکش طاقت، نظام، یا اقتدار جسے خدائی احکام کے علی الرغم تسلیم کر لیا جائے۔ مترادفات .صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
|
|
فِي
|
in |
الْمِيزَانِ و ز ن |
the balance وزن ، موازین:وہ بوجھ جو تلنے کے لیے ترازو میں رکھ دیا جائے۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
|
|