اور یتیموں کو ان کے مال دے دو اور گندی چیز کو اچھی چیز کے عوض بدل کر نہ لو اور نہ ان کے اموال اپنے مالوں سے ملا کر کھائو، یقینا یہ ہمیشہ سے بہت بڑا گناہ ہے۔[2]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاٰتُوا
الۡیَتٰمٰۤی
اَمۡوَالَہُمۡ
وَلَا
تَتَبَدَّلُوا
الۡخَبِیۡثَ
بِالطَّیِّبِ
وَلَا
تَاۡکُلُوۡۤا
اَمۡوَالَہُمۡ
اِلٰۤی
اَمۡوَالِکُمۡ
اِنَّہٗ
کَانَ
حُوۡبًا
کَبِیۡرًا
اور دو
یتیموں کو
مال ان کے
اور نہ
تم تبدیل کر و
ناپاک کو
پاک سے
اور نہ
تم کھاؤ
ان کے مال
طرف
اپنے مالوں کے (ملاکر)
یقینا وہ
ہے وہ
گناہ
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاٰتُوا
الۡیَتٰمٰۤی
اَمۡوَالَہُمۡ
وَلَا
تَتَبَدَّلُوا
الۡخَبِیۡثَ
بِالطَّیِّبِ
وَلَا
تَاۡکُلُوۡۤا
اَمۡوَالَہُمۡ
اِلٰۤی اَمۡوَالِکُمۡ
اِنَّہٗ
کَانَ
حُوۡبًا
کَبِیۡرًا
اور تم دو
یتیموں کو
مال اُن کے
اور نہ
تم بدلو
نا پاک کو
بدلے پاک کے
اور نہ
تم کھاؤ
مال ان کے
طرف اپنے مالوں کی
یقینا ًوہ
۔(ہمیشہ سے)ہے
گناہ
بہت ہی بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاٰتُوا
الْيَتٰمٰٓى
اَمْوَالَھُمْ
وَلَا
تَتَبَدَّلُوا
الْخَبِيْثَ
بِالطَّيِّبِ
وَلَا
تَاْكُلُوْٓا
اَمْوَالَھُمْ
اِلٰٓى
اَمْوَالِكُمْ
اِنَّهٗ
كَانَ
حُوْبًا
كَبِيْرًا
اور دو
یتیم (جمع)
ان کے مال
اور نہ
بدلو
ناپاک
پاک سے
اور نہ
کھاؤ
ان کے مال
طرف (ساتھ)
اپنے مال
بیشک
ہے
گناہ
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]