اور عورتوں کو ان کے مہر خوش دلی سے دو، پھر اگر وہ اس میں سے کوئی چیز تمھارے لیے چھوڑنے پر دل سے خوش ہو جائیں تو اسے کھالو، اس حال میں کہ مزے دار، خوشگوار ہے۔[4]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاٰتُوا
النِّسَآءَ
صَدُقٰتِہِنَّ
نِحۡلَۃً
فَاِنۡ
طِبۡنَ
لَکُمۡ
عَنۡ شَیۡءٍ
مِّنۡہُ
نَفۡسًا
فَکُلُوۡہُ
ہَنِیۡٓئًا
مَّرِیۡٓئًا
اور دو
عورتوں کو
مہر ان کے
خوش دلی سے
پھر اگر
وہ خوشی سے دے دیں
تمہیں
کوئی چیز
اس میں سے
خود
تو کھاؤ اسے
خوش مزہ
خوش گوار (سمجھ کر)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاٰتُوا
النِّسَآءَ
صَدُقٰتِہِنَّ
نِحۡلَۃً
فَاِنۡ
طِبۡنَ
لَکُمۡ
عَنۡ شَیۡءٍ
مِّنۡہُ
نَفۡسًا
فَکُلُوۡہُ
ہَنِیۡٓئًا مَّرِیۡٓئًا
اور تم ادا کر دیا کرو
عورتوں کو
مہر اُن کے
خوش دلی سے
پھر اگر
وہ خوش ہو جائیں
تمہارے لیے
کسی چیز سے
اُس میں سے
دل سے
تو تم کھاؤ اُس کو
مزے دار ،خوش گوار ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاٰتُوا
النِّسَآءَ
صَدُقٰتِهِنَّ
نِحْلَةٍ
فَاِنْ
طِبْنَ
لَكُمْ
عَنْ شَيْءٍ
مِّنْهُ
نَفْسًا
فَكُلُوْهُ
هَنِيْٓئًا مَّرِيْئً
اور دے دو
عورتیں
ان کے مہر
خوشی سے
پھر اگر
خوشی سے چھوڑ دیں
تم کو
کچھ
اس سے
دل سے
تو اسے کھاؤ
مزیدار، خوشگوار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]