ءَاَنۡتُمۡ اَنۡشَاۡتُمۡ شَجَرَتَہَاۤ اَمۡ نَحۡنُ الۡمُنۡشِـُٔوۡنَ ﴿۷۲﴾
کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا، یا ہم ہی پیدا کرنے والے ہیں؟[72]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَأَنْتُمْ
|
Is it you? |
أَنْشَأْتُمْ ن ش أ |
who produced اَنْشَأَ:کسی چیز کو پیدا کرنا، تربیت کرنا اور اوپر اٹھانا ۔ مترادفات .رَفَعَ، اَنْشَأَ،
|
|
شَجَرَتَهَا ش ج ر |
its tree |
أَمْ
|
or |
نَحْنُ
|
We |
الْمُنْشِئُونَ ن ش أ |
(are) the Producers اَنْشَأَ:کسی چیز کو پیدا کرنا، تربیت کرنا اور اوپر اٹھانا ۔ مترادفات .رَفَعَ، اَنْشَأَ،
|
|