🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الواقعة
نَحۡنُ جَعَلۡنٰہَا تَذۡکِرَۃً وَّ مَتَاعًا لِّلۡمُقۡوِیۡنَ ﴿ۚ۷۳﴾
ہم نے ہی اسے مسافروں کے لیے ایک نصیحت اور فائدے کی چیز بنایا ہے۔[73]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
نَحْنُ
We
جَعَلْنَاهَا
ج ع ل
have made it
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
تَذْكِرَةً
ذ ك ر
a reminder
وَمَتَاعًا
م ت ع
and a provision
لِلْمُقْوِينَ
ق و ي
for the wayfarers in the desert