یہ اللہ کی حدیں ہیں اور جو اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانے وہ اسے جنتوں میں داخل کرے گا، جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں، ان میں ہمیشہ رہنے والے اور یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تِلۡکَ
حُدُوۡدُ
اللّٰہِ
وَمَنۡ
یُّطِعِ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
یُدۡخِلۡہُ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَا
وَذٰلِکَ
الۡفَوۡزُ
الۡعَظِیۡمُ
یہ
حدود ہیں
اللہ کی
اور جو کوئی
اطاعت کرے گا
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
وہ داخل کرے گا اسے
باغات میں
بہتی ہیں
ان کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ان میں
اور یہ ہے
کامیابی
بہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تِلۡکَ
حُدُوۡدُ
اللّٰہِ
وَمَنۡ
یُّطِعِ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
یُدۡخِلۡہُ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَا
وَذٰلِکَ
الۡفَوۡزُ
الۡعَظِیۡمُ
یہ
حدود ہیں
اللہ تعالیٰ کی
اور جو
فرمانبرداری کرے گا
اللہ تعالیٰ کی
اور اُس کے رسول کی
وہ داخل کرے گا اُسے
جنتوں میں
جاری ہوں گی
اُن کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہوں گے
اُن میں
اور یہی
کامیابی ہے
بہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظه الله
تِلْكَ
حُدُوْدُ
اللّٰهِ
وَمَنْ
يُّطِعِ اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
يُدْخِلْهُ
جَنّٰتٍ
تَجْرِيْ
مِنْ تَحْتِھَا
الْاَنْھٰرُ
خٰلِدِيْنَ
فِيْھَا
وَ
ذٰلِكَ
الْفَوْزُ
الْعَظِيْمُ
یہ
حدیں
اللہ
اور جو
اللہ کی اطاعت کرے
اور اس کا رسول
وہ اسے داخل کرے گا
باغات
بہتی ہیں
ان کے نیچے
نہریں
ہمیشہ رہیں گے
ان میں
اور
یہ
کامیابی
بڑی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]