اور جو اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے اور اس کی حدوں سے تجاوز کرے وہ اسے آگ میں داخل کرے گا، ہمیشہ اس میں رہنے والا ہے اور اس کے لیے رسوا کرنے والا عذاب ہے۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یَّعۡصِ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
وَیَتَعَدَّ
حُدُوۡدَہٗ
یُدۡخِلۡہُ
نَارًا
خَالِدًا
فِیۡہَا
وَلَہٗ
عَذَابٌ
مُّہِیۡنٌ
اور جو کوئی
نافرمانی کرے گا
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
اور وہ تجاوز کرے گا
اس کی حدود سے
وہ داخل کرے گا اسے
آگ میں
ہمیشہ رہنے والا ہے
اس میں
اور اس کے لیے
عذاب ہے
ذلیل کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یَّعۡصِ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
وَیَتَعَدَّ
حُدُوۡدَہٗ
یُدۡخِلۡہُ
نَارًا
خَالِدًا
فِیۡہَا
وَلَہٗ
عَذَابٌ
مُّہِیۡنٌ
اور جو
نافرمانی کرے گا
اللہ تعالیٰ کی
اور اُس کے رسول کی
اور وہ تجاوز کرے گا
اُس کی حدود ں سے
وہ داخل کرے گا اُس کو
آگ میں
ہمیشہ رہنے والا ہے
جس میں
اور اُس کے لیے
عذاب ہے
رسوا کُن
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَنْ
يَّعْصِ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
وَيَتَعَدَّ
حُدُوْدَهٗ
يُدْخِلْهُ
نَارًا
خَالِدًا
فِيْھَا
وَلَهٗ
عَذَابٌ
مُّهِيْنٌ
اور جو
نافرمانی
اللہ
اور اس کا رسول
اور بڑھ جائے
اس کی حدیں
وہ اسے داخل کرے گا
آگ
ہمیشہ رہے گا
اس میں
اور اس کے لیے
عذاب
ذلیل کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]