🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الحديد
اٰمِنُوۡا بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ وَ اَنۡفِقُوۡا مِمَّا جَعَلَکُمۡ مُّسۡتَخۡلَفِیۡنَ فِیۡہِ ؕ فَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ وَ اَنۡفَقُوۡا لَہُمۡ اَجۡرٌ کَبِیۡرٌ ﴿۷﴾
اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائو اور ان چیزوں میں سے خرچ کرو جن میں اس نے تمھیں (پہلوں کا) جا نشین بنایا ہے، پھر وہ لوگ جو تم میں سے ایمان لائے اور انھوں نے خرچ کیا ان کے لیے بہت بڑا اجر ہے۔[7]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
آمِنُوا
أ م ن
Believe
بِاللَّهِ
أ ل ه
in Allah
وَرَسُولِهِ
ر س ل
and His Messenger
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرْسَلَ، بَعَثَ،
وَأَنْفِقُوا
ن ف ق
and spend
مِمَّا
of what
جَعَلَكُمْ
ج ع ل
He has made you
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
مُسْتَخْلَفِينَ
خ ل ف
trustees
اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
فِيهِ
therein
فَالَّذِينَ
And those
آمَنُوا
أ م ن
who believe
مِنْكُمْ
among you
وَأَنْفَقُوا
ن ف ق
and spend
لَهُمْ
for them
أَجْرٌ
أ ج ر
(is) a reward
اَجْر:طے شدہ بدلہ ، خدمت کا عوضانہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
كَبِيرٌ
ك ب ر
great
تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،