اور تمھیں کیا ہے تم اللہ پر ایمان نہیں لاتے، جب کہ رسول تمھیں دعوت دے رہا ہے کہ اپنے رب پر ایمان لاؤ اور یقینا وہ تم سے پختہ عہد لے چکا ہے، اگر تم ایمان والے ہو۔[8]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
لَکُمۡ
لَاتُؤۡمِنُوۡنَ
بِاللّٰہِ
وَالرَّسُوۡلُ
یَدۡعُوۡکُمۡ
لِتُؤۡمِنُوۡا
بِرَبِّکُمۡ
وَقَدۡ
اَخَذَ
مِیۡثَاقَکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
اور کیا ہے
تمہیں
نہیں تم ایمان لاتے
اللہ پر
جب کہ رسول
وہ دعوت دیتا ہے تمہیں
کہ تم ایمان لاؤ
اپنے رب پر
حالانکہ تحقیق
اس نے لیا ہے
پختہ عہد تم سے
اگر
ہو تم
ایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
لَکُمۡ
لَا
تُؤۡمِنُوۡنَ
بِاللّٰہِ
وَالرَّسُوۡلُ
یَدۡعُوۡکُمۡ
لِتُؤۡمِنُوۡا
بِرَبِّکُمۡ
وَقَدۡ
اَخَذَ
مِیۡثَاقَکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
اور کیا ہوگیا ہے
تمہیں
نہیں
تم ایمان لاتے
اللہ تعالیٰ پر
حالانکہ رسول
وہ دعوت دے رہا ہے تمہیں
تاکہ تم ایمان لاؤ
اپنے رب پر
اور یقیناً
وہ لے چکا ہے
پختہ عہد تم سے
اگر
ہوتم
واقعی مومن
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا لَكُمْ
لَا تُؤْمِنُوْنَ باللّٰهِ ۚ
وَالرَّسُوْلُ
يَدْعُوْكُمْ
لِتُؤْمِنُوْا بِرَبِّكُمْ
وَقَدْ اَخَذَ
مِيْثَاقَكُمْ
اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَ
اور کیا ہے تمہارے لیے
نہیں تم ایمان لاتے ہو اللہ پر
اور رسول
بلاتا ہے تم کو
تاکہ تم ایمان لاؤ اپنے رب پر
حالانکہ تحقیق اس نے لیا ہے
پختہ عہد تم سے
اگر ہو تم ایمان لانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]