اور بلاشبہ یقینا ہم نے نوح اور ابراہیم کو بھیجا اور ان دونوں کی اولاد میں نبوت اور کتاب رکھی، پھر ان میں سے کچھ سیدھی راہ پر چلنے والے ہیں اور ان میں سے زیادہ نافرمان ہیں۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اَرۡسَلۡنَا
نُوۡحًا
وَّاِبۡرٰہِیۡمَ
وَجَعَلۡنَا
فِیۡ ذُرِّیَّتِہِمَا
النُّبُوَّۃَ
وَالۡکِتٰبَ
فَمِنۡہُمۡ
مُّہۡتَدٍ
وَکَثِیۡرٌ
مِّنۡہُمۡ
فٰسِقُوۡنَ
اور البتہ تحقیق
بھیجا ہم نے
نوح
اور ابراہیم کو
اور رکھی ہم نے
ان دونوں کی اولاد میں
نبوت
اور کتاب
تو کچھ ان میں سے
ہدایت یافتہ ہیں
اور اکثر
ان میں سے
فاسق ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اَرۡسَلۡنَا
نُوۡحًا
وَّاِبۡرٰہِیۡمَ
وَجَعَلۡنَا
فِیۡ ذُرِّیَّتِہِمَا
النُّبُوَّۃَ
وَالۡکِتٰبَ
فَمِنۡہُمۡ
مُّہۡتَدٍ
وَکَثِیۡرٌ
مِّنۡہُمۡ
فٰسِقُوۡنَ
اوربلاشبہ یقیناً
بھیجا ہم نے
نوح کو
اور ابراہیم کو
اور رکھی ہم نے
ان کی اولاد میں
نبوت
اور کتاب
چنانچہ ان میں سے
کوئی ہدایت پانے والا
اور اکثر
ان میں سے
نافرمان ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ
اَرْسَلْنَا نُوْحًا
وَّاِبْرٰهِيْمَ
وَجَعَلْنَا
فِيْ ذُرِّيَّتِهِمَا
النُّبُوَّةَ
وَالْكِتٰبَ
فَمِنْهُمْ مُّهْتَدٍ ۚ
وَكَثِيْرٌ مِّنْهُمْ
فٰسِقُوْنَ
اور البتہ تحقیق
بھیجا ہم نے نوح کو
اور ابراہیم کو
اور بنایا ہم نے۔ رکھا ہم نے
ان دونوں کی اولاد میں
نبوت کو
اور کتاب کو
تو بعض ان میں سے ہدایت یافتہ ہیں
اور بہت سے ان میں سے
فاسق ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]