پھر ہم نے ان کے نقش قدم پر پے درپے اپنے رسول بھیجے اور ان کے پیچھے عیسیٰ ابن مریم کو بھیجا اور اسے انجیل دی اور ہم نے ان لوگوں کے دلوں میں جنھوں نے اس کی پیروی کی نرمی اور مہربانی رکھ دی اور دنیا سے کنارہ کشی تو انھوں نے خود ہی ایجاد کر لی، ہم نے اسے ان پر نہیں لکھا تھا مگر اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے (انھوں نے یہ کام کیا) پھر انھوں نے اس کا خیال نہ رکھا جیسے اس کا خیال رکھنے کا حق تھا، تو ہم نے ان لوگوں کو جو ان میں سے ایمان لائے ان کا اجر دے دیا اور ان میں سے بہت سے نافرمان ہیں۔[27]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
قَفَّیۡنَا
عَلٰۤی اٰثَارِہِمۡ
بِرُسُلِنَا
وَقَفَّیۡنَا
بِعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَ
وَاٰتَیۡنٰہُ
الۡاِنۡجِیۡلَ
وَجَعَلۡنَا
فِیۡ قُلُوۡبِ
الَّذِیۡنَ
اتَّبَعُوۡہُ
رَاۡفَۃً
وَّرَحۡمَۃً
وَرَہۡبَانِیَّۃَۨ
ابۡتَدَعُوۡہَا
مَاکَتَبۡنٰہَا
عَلَیۡہِمۡ
اِلَّا
ابۡتِغَآءَ
رِضۡوَانِ
اللّٰہِ
فَمَا
رَعَوۡہَا
حَقَّ
رِعَایَتِہَا
فَاٰتَیۡنَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
مِنۡہُمۡ
اَجۡرَہُمۡ
وَکَثِیۡرٌ
مِّنۡہُمۡ
فٰسِقُوۡنَ
پھر
پے در پے بھیجے ہم نے
ان کے آثار پر
اپنے رسول
اور پیچھے بھیجا ہم نے
عیسیٰ ابن مریم کو
اور عطا کی ہم نے اس کو
انجیل
اور ڈال دیا ہم نے
دلوں میں
ان لوگوں کے جنہوں نے
پیروی کی اس کی
شفقت
اور رحمت کو
اور رہبانیت/ترک دینا
انہوں نے ایجاد کر لیا اسے
نہیں فرض کیا تھا ہم نے اسے
ان پر
مگر
حاصل کرنے کو
رضا
اللہ کی
تو نہیں
انہوں نے خیال رکھا اس کا
جیسے حق تھا
اس کا خیال رکھنے کا
تو دیا ہم نے
ان لوگوں کو جو
ایمان لائے
ان میں سے
اجر ان کا
اور اکثر
ان میں سے
فاسق ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
قَفَّیۡنَا
عَلٰۤی
اٰثَارِہِمۡ
بِرُسُلِنَا
وَقَفَّیۡنَا
بِعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَ
وَاٰتَیۡنٰہُ
الۡاِنۡجِیۡلَ
وَجَعَلۡنَا
فِیۡ قُلُوۡبِ
الَّذِیۡنَ
اتَّبَعُوۡہُ
رَاۡفَۃً
وَّرَحۡمَۃً
وَرَہۡبَانِیَّۃَۨ
ابۡتَدَعُوۡہَا
مَا
کَتَبۡنٰہَا
عَلَیۡہِمۡ
اِلَّا
ابۡتِغَآءَ
رِضۡوَانِ
اللّٰہِ
فَمَا
رَعَوۡہَا
حَقَّ
رِعَایَتِہَا
فَاٰتَیۡنَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
مِنۡہُمۡ
اَجۡرَہُمۡ
وَکَثِیۡرٌ
مِّنۡہُمۡ
فٰسِقُوۡنَ
پھر
پے در پے بھیجے ہم نے
اوپر
ان کےنقش قدم کے
اپنے رسول
اور ان کے بعد بھیجا ہم نے
عیسیٰ ابن مریم کو
اور دی ہم نے اس کو
انجیل
اور ڈال دی ہم نے
دلوں میں
ان لوگوں کے
جنہوں نے پیروی کی اس کی
نرمی
اور مہربانی
اور رہبانیت
انہوں نے خود ایجاد کیا اس کو
نہیں
ہم نے فرض کیا تھا اس کو
ان پر
مگر
طلب میں
رضامندی کی
اللہ تعالیٰ کی
پھرنہ
انہوں نے لحاظ رکھا اس کا
حق ہے
اس کے لحاظ رکھنے کا
تو عطا کیا ہم نے
ان لوگوں کو
جوایمان لائے
ان میں سے
اجر ان کا
اور اکثر
ان میں سے
نافرمان ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
ثُمَّ
قَفَّيْنَا
عَلٰٓي اٰثَارِهِمْ
بِرُسُلِنَا
وَقَفَّيْنَا
بِعِيْسَى ابْنِ مَرْيَمَ
وَاٰتَيْنٰهُ
الْاِنْجِيْلَ
وَجَعَلْنَا
فِيْ قُلُوْبِ
الَّذِيْنَ اتَّبَعُوْهُ
رَاْفَةً
وَّرَحْمَةً ۭ
وَرَهْبَانِيَّةَۨ
ابْتَدَعُوْهَا
مَا كَتَبْنٰهَا
عَلَيْهِمْ
اِلَّا ابْتِغَآءَ
رِضْوَانِ
اللّٰهِ
فَمَا رَعَوْهَا
حَقَّ رِعَايَتِهَا ۚ
فَاٰتَيْنَا الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
مِنْهُمْ
اَجْرَهُمْ ۚ
وَكَثِيْرٌ مِّنْهُمْ
فٰسِقُوْنَ
پھر
پے در پے بھیجے ہم نے
ان کے آثار پر
اپنے رسول
اور پیچھے بھیجا ہم نے
عیسیٰ ابن مریم کو
اور عطا کی ہم نے اس کو
انجیل
اور ڈال دیا ہم نے
دلوں میں
ان لوگوں کے جنہوں نے پیروی کی اس کی
شفقت کو
اور رحمت کو
اور رہبانیت
انہوں نے ایجاد کیا اس کو
نہیں فرض کیا تھا ہم نے اس کو
ان پر
مگر تلاش کرنے کو
رضا
اللہ کی
تو نہیں انہوں نے رعایت کی اس کی
جیسے حق تھا اس کی رعایت کا۔ نگہبانی کا۔ پابندی کا
تو دیا ہم نے ان لوگوں کو
جو ایمان لائے
ان میں سے
ان کا اجر
اور بہت سے ان میں سے
فاسق ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]