اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جب تم آپس میں سرگوشی کرو تو گناہ اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی سرگوشی نہ کرو اور نیکی اور تقویٰ کی سرگوشی کرو اور اللہ سے ڈرو جس کی طرف تم اکٹھے کیے جاؤ گے۔[9]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِذَا
تَنَاجَیۡتُمۡ
فَلَا
تَتَنَاجَوۡا
بِالۡاِثۡمِ
وَالۡعُدۡوَانِ
وَمَعۡصِیَتِ الرَّسُوۡلِ
وَتَنَاجَوۡا
بِالۡبِرِّ
وَالتَّقۡوٰی
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
الَّذِیۡۤ
اِلَیۡہِ
تُحۡشَرُوۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
جب
تم باہم سرگوشیاں کرو
پس نہ
تم سرگوشیاں کرو
گناہ کی
اور زیادتی کی
اور رسول کی نافرمانی کی
بلکہ سرگوشی کرو
نیکی کی
اور تقوٰی کی
اور ڈرو
اللہ سے
وہ جو
طرف اسی کے
تم اکٹھے کیے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِذَا
تَنَاجَیۡتُمۡ
فَلَا
تَتَنَاجَوۡا
بِالۡاِثۡمِ
وَالۡعُدۡوَانِ
وَمَعۡصِیَتِ
الرَّسُوۡلِ
وَتَنَاجَوۡا
بِالۡبِرِّ
وَالتَّقۡوٰی
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
الَّذِیۡۤ
اِلَیۡہِ
تُحۡشَرُوۡنَ
اے
وہ لوگوجو
ایمان لائے ہو
جب
آپس میں سرگوشی کروتم
تونہ
تم آپس میں سرگوشی کرو
گناہ کی
اورزیادتی کی
اورنافرمانی کی
رسول کی
اورتم سرگوشی کیاکرو
نیکی کی
اورتقویٰ کی
اورڈرو
اللہ تعالیٰ سے
وہ ذات جو
جس کی طرف
تمہیں جمع کیاجائے گا
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا
اِذَا
تَنَاجَيْتُمْ
فَلَا تَتَنَاجَوْا
بِالْاِثْمِ
وَالْعُدْوَانِ
وَمَعْصِيَتِ
الرَّسُوْلِ
وَتَنَاجَوْا
بِالْبِرِّ
وَالتَّقْوٰى ۭ
وَاتَّقُوا اللّٰهَ
الَّذِيْٓ
اِلَيْهِ
تُحْشَرُوْنَ
اے
ایمان والو
جب
تم باہم سرگوشی کرو
تو سرگوشی نہ کرو
گناہ کی
اور سرکشی
اور نافرمانی
رسول
اور سرگوشی کرو
نیکی میں
اور پرہیزگاری
اور اللہ سے ڈرو
وہ جو
اس کی طرف، پاس
تم جمع کئے جاؤگے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]