یہ سرگوشی تو شیطان ہی کی طرف سے ہے، تاکہ وہ ان لوگوں کو غم میں مبتلا کر ے جو ایمان لائے، حالانکہ وہ اللہ کے حکم کے بغیر انھیں ہرگز کوئی نقصان پہنچانے والا نہیں اور اللہ ہی پر پس لازم ہے کہ مومن بھروسا کریں۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
النَّجۡوٰی
مِنَ الشَّیۡطٰنِ
لِیَحۡزُنَ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَلَیۡسَ
بِضَآرِّہِمۡ
شَیۡئًا
اِلَّا
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
وَعَلَی اللّٰہِ
فَلۡیَتَوَکَّلِ
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
بےشک
سرگوشی
شیطان کی طرف سے ہے
تا کہ وہ غمگین کرے
ان کو جو
ایمان لائے
حالانکہ نہیں وہ
نقصان دینے والا انہیں
کچھ بھی
مگر
اللہ کے اذن سے
اور اللہ ہی پر
پس چاہیے کہ توکل کریں
مومن
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَا
النَّجۡوٰی
مِنَ الشَّیۡطٰنِ
لِیَحۡزُنَ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَلَیۡسَ
بِضَآرِّہِمۡ
شَیۡئًا
اِلَّا
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
وَعَلَی
اللّٰہِ
فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
یقیناً
سرگوشی کرنا
شیطان کی طرف سے ہے
تاکہ وہ غم میں مبتلاکرے
ان لوگوں کوجو
ایمان لائے
حالانکہ نہیں
ہرگزنقصان پہنچانے والاان کو
کچھ بھی
مگر
اللہ تعالیٰ کے حکم سے
اوراوپر
اللہ تعالیٰ کے
پس لازم ہے کہ بھروسہ کریں مومن
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّمَا
النَّجْوٰى
مِنَ
الشَّيْطٰنِ
لِيَحْزُنَ
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
وَلَيْسَ
بِضَآرِّهِمْ
شَيْئًا
اِلَّا
بِاِذْنِ اللّٰهِ ۭ
وَعَلَي اللّٰهِ
فَلْيَتَوَكَّلِ
الْمُؤْمِنُوْنَ
اس کے سوا نہیں
سرگوشی
سے
شیطان
تاکہ وہ غمگین کرے
ان لوگوں کو جو
ایمان لائے
اور نہیں
وہ ان کا بگاڑ سکتا
کچھ
بغیر
اللہ کے حکم سے
اور اللہ پر
تو بھروسہ کرنا چاہیے
مومن (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]