کیا تم اس سے ڈر گئے کہ اپنی سرگوشی سے پہلے کچھ صدقے پیش کرو، سو جب تم نے ایسا نہیں کیا اور اللہ نے تم پر مہربانی فرمائی تو نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو اور اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے جو تم کرتے ہو۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ءَاَشۡفَقۡتُمۡ
اَنۡ
تُقَدِّمُوۡا
بَیۡنَ یَدَیۡ
نَجۡوٰىکُمۡ
صَدَقٰتٍ
فَاِذۡ
لَمۡ
تَفۡعَلُوۡا
وَتَابَ
اللّٰہُ
عَلَیۡکُمۡ
فَاَقِیۡمُوا
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتُوا
الزَّکٰوۃَ
وَاَطِیۡعُوا
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
وَاللّٰہُ
خَبِیۡرٌۢ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
کیا ڈر گئے تم
کہ
تم پیش کرو
پہلے
اپنی سرگوشی کے
صدقات
پھر جب
نہ
تم نے کیا
اور مہربان ہوا
اللہ
تم پر
تو قائم کرو
نماز
اور ادا کرو
زکوٰۃ
اور اطاعت کرو
اللہ
اور اس کے رسول کی
اور اللہ
خوب باخبر ہے
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ءَاَشۡفَقۡتُمۡ
اَنۡ
تُقَدِّمُوۡا
بَیۡنَ یَدَیۡ
نَجۡوٰىکُمۡ
صَدَقٰتٍ
فَاِذۡ
لَمۡ تَفۡعَلُوۡا
وَتَابَ
اللّٰہُ
عَلَیۡکُمۡ
فَاَقِیۡمُوا
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتُوا
الزَّکٰوۃَ
وَاَطِیۡعُوا
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
وَاللّٰہُ
خَبِیۡرٌۢ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
کیاڈرگئے تم
یہ کہ
تم پیش کرو
پہلے
اپنی سرگوشی سے
صدقہ
سوجب
نہ تم نے ایساکیا
اورمعاف کردیا
اللہ تعالیٰ نے
تمہیں
توتم قائم کرو
نماز
اوردیتے رہو
زکوٰۃ
اوراطاعت کرتے رہو
اللہ تعالیٰ کی
اوراس کے رسول کی
اوراللہ تعالیٰ
پوری طرح باخبرہے
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
ءَاَشْفَقْتُمْ
اَنْ تُقَدِّمُوْا
بَيْنَ يَدَيْ
نَجْوٰىكُمْ
صَدَقٰتٍ ۭ
فَاِذْ لَمْ تَفْعَلُوْا
وَتَابَ اللّٰهُ
عَلَيْكُمْ
فَاَقِيْمُوا
الصَّلٰوةَ
وَاٰتُوا الزَّكٰوةَ
وَاَطِيْعُوا اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ ۭ
وَاللّٰهُ خَبِيْرٌۢ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
کیا تم ڈر گئے
کہ تم دے دو
پہلے
اپنی سرگوشی
صدقات
سو جب تم نہ کرسکے
اور درگزر فرمایا اللہ
تم پر
تو قائم کرو تم
نماز
اور ادا کرو زکوہ
اور تم کہا مانو اللہ کا
اور اس کے رسول
اور اللہ باخبر
اس سے جو
تم کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّمَ:قَدَّمَ اور اَسْلَفَ میں وہی فرق ہے جو ارتفاع اور عمق میں ہے اگر نیچے کے کنارے پر ہوں تو اسی راسی فاصلہ کو بلندی کو کہتے ہیں اوپر کے کنارے پر کھڑے ہوں تو وہی فاصلہ گہرائ یہ عمق کہلاتا ہے وہی بات یا کام جو قدّم کا مفہوم سے موقع کے لحاظ سے وہی اسلف بن جاتا ہے ۔