کیا تو نے ان لوگوں کو نہیںدیکھا جنھوں نے ان لوگوں کو دوست بنا لیا جن پر اللہ غصے ہو گیا، وہ نہ تم سے ہیں اور نہ ان سے اور وہ جھوٹ پر قسمیں کھاتے ہیں، حالانکہ وہ جانتے ہیں۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اِلَی
الَّذِیۡنَ
تَوَلَّوۡا
قَوۡمًا
غَضِبَ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِمۡ
مَا
ہُمۡ
مِّنۡکُمۡ
وَلَا
مِنۡہُمۡ
وَیَحۡلِفُوۡنَ
عَلَی الۡکَذِبِ
وَہُمۡ
یَعۡلَمُوۡنَ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
طرف
ان لوگوں کے جنہوں نے
دوست بنایا
ایک قوم کو
غضب ناک ہوا
اللہ
ان پر
نہیں
وہ
تم میں سے
اور نہ
ان میں سے
اور وہ قسمیں کھاتے ہیں
جھوٹ پر
حالانکہ وہ
وہ جانتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اِلَی
الَّذِیۡنَ
تَوَلَّوۡا
قَوۡمًا
غَضِبَ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِمۡ
مَا
ہُمۡ
مِّنۡکُمۡ
وَلَا
مِنۡہُمۡ
وَیَحۡلِفُوۡنَ
عَلَی
الۡکَذِبِ
وَہُمۡ
یَعۡلَمُوۡنَ
کیانہیں
آپ نے دیکھا
طرف
ان لوگوں کی
جنہوں نے دوست بنایاہے
ان لوگوں کو
غضب ہواہے
اللہ تعالیٰ کا
جن پر
نہیں
وہ
تم میں سے
اورنہ ہی
ان میں سے
اوروہ قسم کھاتے ہیں
اوپر
جھوٹی بات کے
حالانکہ وہ
جانتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
اِلَى
الَّذِيْنَ
تَوَلَّوْا
قَوْمًا
غَضِبَ اللّٰهُ
عَلَيْهِمْ ۭ
مَا هُمْ
مِّنْكُمْ
وَلَا مِنْهُمْ ۙ
وَيَحْلِفُوْنَ
عَلَي
الْكَذِبِ
وَهُمْ
يَعْلَمُوْنَ
کیا تم نے نہیں دیکھا
طرف، کو
جو لوگ
دوستی کرتے ہیں
ان لوگوں سے
اللہ نے غضب کیا
ان پر
نہ وہ
تم میں سے
اور نہ ان میں سے
اور وہ قسم کھاجاتے ہیں
پر
جھوٹ
حالانکہ وہ
جانتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]