کَتَبَ اللّٰہُ لَاَغۡلِبَنَّ اَنَا وَ رُسُلِیۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ قَوِیٌّ عَزِیۡزٌ ﴿۲۱﴾
اللہ نے لکھ دیا ہے کہ ضرور بالضرور میں غالب رہوں گا اور میرے رسول، یقینا اللہ بڑی قوت والا، سب پر غالب ہے ۔[21]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
كَتَبَ ك ت ب |
has decreed كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔ مترادفات .طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
|
|
اللَّهُ أ ل ه |
Allah |
لَأَغْلِبَنَّ غ ل ب |
Surely I will overcome |
أَنَا
|
I |
وَرُسُلِي ر س ل |
and My Messengers اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔ مترادفات .اَرْسَلَ، بَعَثَ،
|
|
إِنَّ
|
Indeed |
اللَّهَ أ ل ه |
Allah |
قَوِيٌّ ق و ي |
(is) All-Strong |
عَزِيزٌ ع ز ز |
All-Mighty |