اور اگر تم کسی بیوی کی جگہ اور بیوی بدل کر لانے کا ارادہ کرو اور تم ان میں سے کسی کو ایک خزانہ دے چکے ہو تو اس میں سے کچھ بھی واپس نہ لو، کیا تم اسے بہتان لگا کر اور صریح گناہ کر کے لو گے۔[20]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
اَرَدۡتُّمُ
اسۡتِبۡدَالَ
زَوۡجٍ
مَّکَانَ
زَوۡجٍ
وَّاٰتَیۡتُمۡ
اِحۡدٰہُنَّ
قِنۡطَارًا
فَلَا
تَاۡخُذُوۡا
مِنۡہُ
شَیۡئًا
اَتَاۡخُذُوۡنَہٗ
بُہۡتَانًا
وَّاِثۡمًا
مُّبِیۡنًا
اور اگر
ارادہ کرو تم
بدلنے کا
ایک بیوی کو
جگہ
بیوی کے
اور دے دیا تم نے
ان میں سے کسی ایک کو
ڈھیروں مال
تو نہ
تم لو
اس میں سے
کچھ بھی
کیا تم لو گے اسے
بہتان لگا کر
اور گناہ
کھلے سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
اَرَدۡتُّمُ
اسۡتِبۡدَالَ
زَوۡجٍ
مَّکَانَ
زَوۡجٍ
وَّاٰتَیۡتُمۡ
اِحۡدٰہُنَّ
قِنۡطَارًا
فَلَا
تَاۡخُذُوۡا
مِنۡہُ
شَیۡئًا
اَتَاۡخُذُوۡنَہٗ
بُہۡتَانًا
وَّاِثۡمًا
مُّبِیۡنًا
اور اگر
ارادہ کرو تم
بدلنے کا
ایک بیوی
جگہ
بیوی کے
اور دیا ہو تم نے
ان میں سے ایک کو
خزانہ
تو نہ
تم(واپس)لو
اس میں سے
کچھ بھی
کیا تم لو گے اسے
بہتان لگا کر
اور گناہ کر کے
کھلا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ
اَرَدْتُّمُ
اسْتِبْدَالَ
زَوْجٍ
مَّكَانَ
زَوْجٍ
وَّاٰتَيْتُمْ
اِحْدٰىھُنَّ
قِنْطَارًا
فَلَا تَاْخُذُوْا
مِنْهُ
شَيْئًا
اَتَاْخُذُوْنَهٗ
بُھْتَانًا
وَّاِثْمًا
مُّبِيْنًا
اور اگر
تم چاہو
بدل لینا
ایک بی بی
جگہ (بدلے)
دوسری بی بی
اور تم نے دیا ہے
ان میں سے ایک کو
خزانہ
تو نہ (واپس) لو
اس سے
کچھ
کیا تم وہ لیتے ہو
بہتان
اور گناہ
صریح (کھلا)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]