مَا قَطَعۡتُمۡ مِّنۡ لِّیۡنَۃٍ اَوۡ تَرَکۡتُمُوۡہَا قَآئِمَۃً عَلٰۤی اُصُوۡلِہَا فَبِاِذۡنِ اللّٰہِ وَ لِیُخۡزِیَ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿۵﴾
جو بھی کھجور کا درخت تم نے کاٹا، یا اسے اس کی جڑوں پر کھڑا چھوڑا تو وہ اللہ کی اجازت سے تھا اور تاکہ وہ نافرمانوں کو ذلیل کرے۔[5]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
مَا
|
Whatever |
قَطَعْتُمْ ق ط ع |
you cut down |
مِنْ
|
of |
لِينَةٍ ل ي ن |
(the) palm-trees |
أَوْ
|
or |
تَرَكْتُمُوهَا ت ر ك |
you left them |
قَائِمَةً ق و م |
standing قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
عَلَى
|
on |
أُصُولِهَا أ ص ل |
their roots اَصْل:درختوں اور پودوں کی جڑ۔ مترادفات .اَصْل، اَعْجَاز، دَابِر،
|
|
فَبِإِذْنِ أ ذ ن |
it (was) by the permission اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔ مترادفات .اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
|
|
اللَّهِ أ ل ه |
(of) Allah |
وَلِيُخْزِيَ خ ز ي |
and that He may disgrace |
الْفَاسِقِينَ ف س ق |
the defiantly disobedient |