اور جو (مال) اللہ نے ان سے اپنے رسول پر لوٹایا تو تم نے اس پر نہ کوئی گھوڑے دوڑائے اور نہ اونٹ اور لیکن اللہ اپنے رسولوں کو مسلط کر دیتا ہے جس پر چاہتا ہے اور اللہ ہر چیز پر خوب قادر ہے۔[6]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اَفَآءَ
اللّٰہُ
عَلٰی رَسُوۡلِہٖ
مِنۡہُمۡ
فَمَاۤ
اَوۡجَفۡتُمۡ
عَلَیۡہِ
مِنۡ خَیۡلٍ
وَّلَا
رِکَابٍ
وَّلٰکِنَّ
اللّٰہَ
یُسَلِّطُ
رُسُلَہٗ
عَلٰی
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَاللّٰہُ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
اور جو
لوٹایا
اللہ نے
اپنے رسول پر
ان میں سے
پس نہیں
دوڑائے تم نے
اس پر
کوئی گھوڑے
اور نہ
اونٹ
اور لیکن
اللہ
وہ مسلط کرتا ہے
اپنے رسولوں کو
اوپر
جس کے
وہ چاہتا ہے
اور اللہ
اوپر
ہر
چیز کے
خوب قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اَفَآءَ
اللّٰہُ
عَلٰی
رَسُوۡلِہٖ
مِنۡہُمۡ
فَمَاۤ
اَوۡجَفۡتُمۡ
عَلَیۡہِ
مِنۡ خَیۡلٍ
وَّلَا
رِکَابٍ
وَّلٰکِنَّ
اللّٰہَ
یُسَلِّطُ
رُسُلَہٗ
عَلٰی
مَنۡ یَّشَآءُ
وَاللّٰہُ
عَلٰی
کُلِّ شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
اورجو
لوٹادیاہے
اﷲتعالیٰ نے
اوپر
اپنے رسول کے
ان میں سے
پھرنہ
تم نے دوڑائے
اس پر
گھوڑے
اورنہ
اونٹ
اورلیکن
اﷲتعالیٰ
غالب کردیتاہے
اپنے رسولوں کو
اوپرجس کے
چاہتاہے
اوراﷲتعالیٰ
اوپر
ہرچیزکے
پوری قدرت رکھنے الاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَآ اَفَآءَ اللّٰهُ
عَلٰي رَسُوْلِهٖ
مِنْهُمْ
فَمَآ
اَوْجَفْتُمْ
عَلَيْهِ
مِنْ خَيْلٍ
وَّلَا رِكَابٍ
وَّلٰكِنَّ اللّٰهَ
يُسَلِّطُ
رُسُلَهٗ
عَلٰي
مَنْ يَّشَآءُ ۭ
وَاللّٰهُ
عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ
قَدِيْرٌ
اور جو دلوایا اللہ نے
اپنے رسولوں کو
ان سے
تو نہ
تم نے دوڑائے تھے
ان پر
گھوڑے
اور نہ اونٹ
اور لیکن (بلکہ) اللہ
مسلط فرماتا ہے
اپنے رسولوں کو
پر
جس پر وہ چاہتا ہے
اور اللہ
ہر شے پر
قدرت رکھتا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔