اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ سے ڈرو اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لیے کیا آگے بھیجا ہے اور اللہ سے ڈرو، یقینا اللہ اس سے پور ی طرح باخبر ہے جو تم کر رہے ہو۔[18]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اتَّقُوا
اللّٰہَ
وَلۡتَنۡظُرۡ
نَفۡسٌ
مَّا
قَدَّمَتۡ
لِغَدٍ
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
اِنَّ
اللّٰہَ
خَبِیۡرٌۢ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
ڈرو
اللہ سے
اور ضرور دیکھ لیجیے
ہر نفس
جو
اس نے آگے بھیجا
کل کے لیے
اور ڈرو
اللہ سے
بےشک
اللہ
خوب باخبر ہے
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اتَّقُوا
اللّٰہَ
وَلۡتَنۡظُرۡ
نَفۡسٌ
مَّا
قَدَّمَتۡ
لِغَدٍ
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
اِنَّ
اللّٰہَ
خَبِیۡرٌۢ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
اے
لوگوجو
ایمان لائے ہو
ڈرجاؤ
اﷲتعالیٰ سے
اوردیکھناچاہیے
ہرشخص کو
کیا
اس نے آگے بھیجاہے
کل کے لیے
اورڈرو
اﷲتعالیٰ سے
یقیناً
اﷲتعالیٰ
پوری طرح باخبر
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوا
اتَّقُوا اللّٰهَ
وَلْتَنْظُرْ
نَفْسٌ
مَّا قَدَّمَتْ
لِغَدٍ ۚ
وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭ
اِنَّ اللّٰهَ
خَبِيْرٌۢ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
اے
جو لوگ
ایمان والو
تم اللہ سے ڈرو
اور چاہیے کہ دیکھے
ہر شخص
کیا اس نے آگے بھیجا
کل کے لئے
اور تم ڈرو اللہ سے
بیشک اللہ
باخبر
اس سے جو
تم کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّمَ:قَدَّمَ اور اَسْلَفَ میں وہی فرق ہے جو ارتفاع اور عمق میں ہے اگر نیچے کے کنارے پر ہوں تو اسی راسی فاصلہ کو بلندی کو کہتے ہیں اوپر کے کنارے پر کھڑے ہوں تو وہی فاصلہ گہرائ یہ عمق کہلاتا ہے وہی بات یا کام جو قدّم کا مفہوم سے موقع کے لحاظ سے وہی اسلف بن جاتا ہے ۔