🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الحشر
وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ نَسُوا اللّٰہَ فَاَنۡسٰہُمۡ اَنۡفُسَہُمۡ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ﴿۱۹﴾
اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جو اللہ کو بھول گئے تو اس نے انھیں ان کی جانیں بھلوا دیں، یہی لوگ نافرمان ہیں۔[19]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلَا
And (do) not
تَكُونُوا
ك و ن
be
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
كَالَّذِينَ
like those who
نَسُوا
ن س ي
forgot
نَسِیَ:عام استعمال ہوتا ہے، وجہ خواہ کچھ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
فَأَنْسَاهُمْ
ن س ي
so He made them forget
نَسِیَ:عام استعمال ہوتا ہے، وجہ خواہ کچھ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
أَنْفُسَهُمْ
ن ف س
themselves
أُولَئِكَ
Those
هُمُ
[they]
الْفَاسِقُونَ
ف س ق
(are) the defiantly disobedient