وہ اللہ ہی ہے جو خاکہ بنانے والا، گھڑنے ڈھالنے والا، صورت بنادینے والا ہے، سب اچھے نام اسی کے ہیں، اس کی تسبیح ہر وہ چیز کرتی ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہی سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
اللّٰہُ
الۡخَالِقُ
الۡبَارِئُ
الۡمُصَوِّرُ
لَہُ
الۡاَسۡمَآءُ
الۡحُسۡنٰی
یُسَبِّحُ
لَہٗ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَہُوَ
الۡعَزِیۡزُ
الۡحَکِیۡمُ
وہ
اللہ
جو پیدا کرنے والا ہے
وجود میں لانے والا ہے
صورت بنانے والا ہے
اسی کے لیے ہیں
نام
اچھے اچھے
تسبیح کرتی ہے
اس کے لیے
ـہر وہ چیزـجو
آسمانوں میں ہے
اور زمین میں ہے
اور وہ
بہت زبردست ہے
خوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
اللّٰہُ
الۡخَالِقُ
الۡبَارِئُ
الۡمُصَوِّرُ
لَہُ
الۡاَسۡمَآءُ
الۡحُسۡنٰی
یُسَبِّحُ
لَہٗ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَہُوَ
الۡعَزِیۡزُ
الۡحَکِیۡمُ
وہی
اﷲتعالیٰ ہے
خاکہ بنانے والاہے
وجودمیں لانے والا
صورت گری کرنے والا
اس کے ہیں
سارے نام
اچھے
تسبیح کرتی ہے
اس کی
ہرچیزجو
آسمانوں میں ہے
اورزمین میں ہے
اوروہ
سب پرغالب
کمال حکمت والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
هُوَ اللّٰهُ
الْخَالِقُ
الْبَارِئُ
الْمُصَوِّرُ
لَهُ
الْاَسْمَآءُ
الْحُسْنٰى ۭ
يُسَبِّحُ
لَهٗ
مَا
فِي السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ۚ
وَهُوَ
الْعَزِيْزُ
الْحَكِيْمُ
وہ اللہ
خالق
ایجاد کرنیوالا
صورتیں بنانیوالا
اس کے لئے
نام (جمع)
اچھے
پاکیزگی بیان کرتا ہے
اس کی
جو
آسمانوں میں
اور زمین
اور وہ
غالب
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]