وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، بادشاہ ہے، نہایت پاک، سلامتی والا،امن دینے والا،نگہبان، سب پر غالب، اپنی مرضی چلانے والا، بے حد بڑائی والا ہے، پاک ہے اللہ اس سے جو وہ شریک ٹھہراتے ہیں۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
اللّٰہُ
الَّذِیۡ
لَاۤ
اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَ
اَلۡمَلِکُ
الۡقُدُّوۡسُ
السَّلٰمُ
الۡمُؤۡمِنُ
الۡمُہَیۡمِنُ
الۡعَزِیۡزُ
الۡجَبَّارُ
الۡمُتَکَبِّرُ
سُبۡحٰنَ
اللّٰہِ
عَمَّا
یُشۡرِکُوۡنَ
وہ
اللہ
وہی ہے جو
نہیں
کوئی الٰہ(برحق)
مگر
وہی
جو بادشاہ ہے
نہایت پاک ہے
سلامتی والا ہے
امن دینے والا ہے
نگہبان ہے
سب پر غالب ہے
زبردست زور آور ہے
بےحد بڑائی والا ہے
پاک ہے
اللہ
اس سے جو
وہ شریک ٹھہراتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
اللّٰہُ
الَّذِیۡ
لَاۤ
اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَ
اَلۡمَلِکُ
الۡقُدُّوۡسُ
السَّلٰمُ
الۡمُؤۡمِنُ
الۡمُہَیۡمِنُ
الۡعَزِیۡزُ
الۡجَبَّارُ
الۡمُتَکَبِّرُ
سُبۡحٰنَ
اللّٰہِ
عَمَّا
یُشۡرِکُوۡنَ
وہ
اﷲتعالیٰ
وہ ذات ہے کہ
نہیں
کوئی معبود
سوا
اس کے
بادشاہ
نہایت پاک
سلامتی والا
امن دینے والا
نگہبان
سب پرغالب
اپنی مرضی چلانے والا
بے حدبڑائی والا
پاک ہے
اﷲتعالیٰ
اس سے جو
وہ شریک بناتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
هُوَ اللّٰهُ
الَّذِيْ
لَآ اِلٰهَ
اِلَّا هُوَ ۚ
اَلْمَلِكُ
الْقُدُّوْسُ
السَّلٰمُ
الْمُؤْمِنُ
الْمُهَيْمِنُ
الْعَزِيْزُ
الْجَبَّارُ
الْمُتَكَبِّرُ ۭ
سُبْحٰنَ
اللّٰهِ
عَمَّا
يُشْرِكُوْنَ
وہ اللہ
وہ جس
نہیں کوئی معبود
اس کے سوا
بادشاہ
نہایت پاک
سلامتی
امن دینے والا
نگہبان
غالب
زبردست
بڑائی والا
پاک
اللہ
اس سے جو
وہ شریک کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]