🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الممتحنة
رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَۃً لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ اغۡفِرۡ لَنَا رَبَّنَا ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۵﴾
اے ہمارے رب !ہمیں ان لوگوں کے لیے آزمائش نہ بنا جنھوں نے کفر کیا اور ہمیں بخش دے اے ہمارے رب !یقینا تو ہی سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔[5]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
رَبَّنَا
ر ب ب
Our Lord
لَا
(do) not
تَجْعَلْنَا
ج ع ل
make us
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
فِتْنَةً
ف ت ن
a trial
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
فِتْنَة:الزام سے یکسر انکار کر دینے کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فِتْنَة، عَذَرَ،
لِلَّذِينَ
for those who
كَفَرُوا
ك ف ر
disbelieve
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
وَاغْفِرْ
غ ف ر
and forgive
لَنَا
us
رَبَّنَا
ر ب ب
our Lord
إِنَّكَ
Indeed You
أَنْتَ
[You]
الْعَزِيزُ
ع ز ز
(are) the All-Mighty
الْحَكِيمُ
ح ك م
the All-Wise