وہ تمھیں تمھارے گناہ معاف کردے گا اور تمھیں ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں اور رہنے کی پاکیزہ جگہوں میں، جو ہمیشہ رہنے کے باغوں میں ہیں، یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَغۡفِرۡ
لَکُمۡ
ذُنُوۡبَکُمۡ
وَیُدۡخِلۡکُمۡ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
وَمَسٰکِنَ
طَیِّبَۃً
فِیۡ جَنّٰتِ عَدۡنٍ
ذٰلِکَ
الۡفَوۡزُ
الۡعَظِیۡمُ
وہ بخش دے گا
تمہارے لیے
تمہارے گناہوں کو
اور وہ داخل کرے گا تمہیں
باغات میں
بہتی ہیں
جن کے نیچے سے
نہریں
اور گھر
پاکیزہ
ہمیشگی کے باغات میں
یہ ہے
کامیابی
بہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَغۡفِرۡلَکُمۡ
ذُنُوۡبَکُمۡ
وَیُدۡخِلۡکُمۡ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
وَمَسٰکِنَ
طَیِّبَۃً
فِیۡ جَنّٰتِ
عَدۡنٍ
ذٰلِکَ
الۡفَوۡزُ
الۡعَظِیۡمُ
وہ معاف کردے گاتمہیں
تمہارے گناہ
اوروہ داخل کرے گاتمہیں
باغوں میں
بہتی ہیں
جن کے نیچے سے
نہریں
اورگھروں میں
پاکیزہ
جنتوں میں
ابدی
یہ ہے
کامیابی
بہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَغْفِرْ لَكُمْ
ذُنُوْبَكُمْ
وَيُدْخِلْكُمْ
جَنّٰتٍ
تَجْرِيْ
مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ
وَمَسٰكِنَ
طَيِّبَةً
فِيْ جَنّٰتِ عَدْنٍ
ذٰلِكَ الْفَوْزُ
الْعَظِيْمُ
بخش دے گا تمہارے لیے
تمہارے گناہوں کو
اور داخل کرے گا تم کو
باغوں میں
بہتی ہیں
ان کے نیچے سے نہریں
اور گھروں (میں
پاکیزہ
ہمیشگی کے باغوں میں
یہی ہے کامیابی
بڑی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]