وَ اُخۡرٰی تُحِبُّوۡنَہَا ؕ نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ وَ بَشِّرِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳﴾
اور ایک اور چیز جسے تم پسند کرتے ہو اللہ کی طرف سے مدد اور قریب فتح ہے اور ایمان والوں کو خوش خبری سنا دے۔[13]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَأُخْرَى أ خ ر |
And another آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|
تُحِبُّونَهَا ح ب ب |
that you love اِسْتَحَبَّ:دو یا زیادہ چیزوں سے ایسی چیز کا خیال کرنا جو جی کو بھائے تو یہ اِسْتَحَبَّ ہے ۔ مترادفات .اِسْتَحَبَّ، تَحَرّٰي،
|
|
نَصْرٌ ن ص ر |
a help اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔ مترادفات .عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
|
|
مِنَ
|
from |
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
وَفَتْحٌ ف ت ح |
and a victory |
قَرِيبٌ ق ر ب |
near |
وَبَشِّرِ ب ش ر |
and give glad tidings بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .انس، اناس، بشر،
|
|
الْمُؤْمِنِينَ أ م ن |
(to) the believers |