اور جب وہ کوئی تجارت یا تماشا دیکھتے ہیں تو اٹھ کر اس طرف چلے جاتے ہیں اور تجھے کھڑا چھوڑ جاتے ہیں، کہہ دے جو اللہ کے پاس ہے وہ تماشے سے اور تجارت سے بہتر ہے اور اللہ سب رزق دینے والوں سے بہتر ہے۔[11]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
رَاَوۡا
تِجَارَۃً
اَوۡ
لَہۡوَۨا
انۡفَضُّوۡۤا
اِلَیۡہَا
وَتَرَکُوۡکَ
قَآئِمًا
قُلۡ
مَا
عِنۡدَ اللّٰہِ
خَیۡرٌ
مِّنَ اللَّہۡوِ
وَمِنَ التِّجَارَۃِ
وَاللّٰہُ
خَیۡرُ
الرّٰزِقِیۡنَ
اور جب
انہوں نے دیکھا
تجارت کو
یا
کھیل تماشے کو
وہ دوڑ پڑے
طرف اس کے
اور انہوں نے چھوڑ دیا آپ کو
کھڑے ہوئے
کہہ دیجئے
جو
اللہ کے پاس ہے
بہتر ہے
کھیل تماشے سے
اور تجارت سے
اور اللہ
بہتر ہے
سب رزق دینے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
رَاَوۡا
تِجَارَۃً
اَوۡلَہۡوَۨا
انۡفَضُّوۡۤا
اِلَیۡہَا
وَتَرَکُوۡکَ
قَآئِمًا
قُلۡ
مَاعِنۡدَ اللّٰہِ
خَیۡرٌ
مِّنَ اللَّہۡوِ
وَمِنَ التِّجَارَۃِ
وَاللّٰہُ
خَیۡرُ
الرّٰزِقِیۡنَ
اورجب
وہ دیکھتے ہیں
تجارت
یاکھیل تماشا
وہ چلے جاتے ہیں
اس کی طرف
اورچھوڑدیتے ہیں تمہیں
کھڑا
آپ کہہ دیجئے
جواﷲتعالیٰ کے پاس ہے
بہترہے
کھیل تماشے سے
اورتجارت سے
اوراﷲتعالیٰ
بہترین ہے
سب رزق دینے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
رَاَوْا
تِجَارَةً
اَوْ لَهْوَۨا
انْفَضُّوْٓا اِلَيْهَا
وَتَرَكُوْكَ
قَآئِمًا
قُلْ
مَا عِنْدَ اللّٰهِ
خَيْرٌ
مِّنَ اللَّهْوِ
وَمِنَ
التِّجَارَةِ
وَاللّٰهُ
خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ
اور جب
انہوں نے دیکھا
تجارت کو
یا کھیل تماشے کو
مائل ہوگئے اس کی طرف
اور انہوں نے چھوڑ دیا آپ کو
کھڑے۔ کھڑی حالت میں
کہہ دیجئے
جو اللہ کے پاس ہے
بہتر ہے
کھیل تماشے سے
اور ، سے
تجارت (سے)
اور اللہ
بہترین رزق دینے والا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]