اور اس میں سے خرچ کرو جو ہم نے تمھیں دیا ہے، اس سے پہلے کہ تم میں سے کسی کو موت آجائے، پھر وہ کہے اے میرے رب! تونے مجھے قریب مدت تک مہلت کیوں نہ دی کہ میں صدقہ کرتا اور نیک لوگوں میں سے ہو جاتا۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ اَنۡفِقُوۡا
مِنۡ مَّا
رَزَقۡنٰکُمۡ
مِّنۡ قَبۡلِ
اَنۡ
یَّاۡتِیَ
اَحَدَکُمُ
الۡمَوۡتُ
فَیَقُوۡلَ
رَبِّ
لَوۡلَاۤ
اَخَّرۡتَنِیۡۤ
اِلٰۤی اَجَلٍ
قَرِیۡبٍ
فَاَصَّدَّقَ
وَاَکُنۡ
مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور خرچ کرو
اس میں سے جو
رزق دیا ہم نے تمہیں
اس سے پہلے
کہ
آ جائے
تم میں سے کسی ایک کو
موت
تو وہ کہے
اے میرے رب
کیوں نہ
مہلتدی تو نے مجھے
ایک وقت تک
قریب کے
تو میں صدقہ کرتا
اور میں ہو جاتا
نیک لوگوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ اَنۡفِقُوۡا
مِنۡ مَّا
رَزَقۡنٰکُمۡ
مِّنۡ قَبۡلِ
اَنۡ
یَّاۡتِیَ
اَحَدَکُمُ
الۡمَوۡتُ
فَیَقُوۡلَ
رَبِّ
لَوۡلَاۤ
اَخَّرۡتَنِیۡۤ
اِلٰۤی اَجَلٍ
قَرِیۡبٍ
فَاَصَّدَّقَ
وَاَکُنۡ
مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اورخرچ کرو
اس میں سے جو
رزق دیاہم نے تمہیں
اس سے پہلے
یہ کہ
آجائے
تم میں سے کسی کو
موت
تووہ کہے
اے میرے ربّ!
کیوں نہ
تونے مہلت دی مجھے
مدت تک
قریبی
کہ میں صدقہ کرتا
اورمیں ہوجاتا
نیک لوگوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَنْفِقُوْا
مِنْ مَّا رَزَقْنٰكُمْ
مِّنْ
قَبْلِ
اَنْ يَّاْتِيَ
اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ
فَيَقُوْلَ رَبِّ
لَوْلَآ
اَخَّرْتَنِيْٓ
اِلٰٓى اَجَلٍ
قَرِيْبٍ
فَاَصَّدَّقَ
وَاَكُنْ مِّنَ
الصّٰلِحِيْنَ
اور خرچ کرو
اس میں سے جو رزق دیا ہم نے تم کو
سے
اس (سے) پہلے
کہ آجائے
تم میں سے کسی ایک کو موت
تو کہے، اے میرے رب
کیوں نہ
تو نے ڈھیل دی مجھ کو
ایک وقت تک
قریب کے
تو میں صدقہ کرتا۔ خیرات دیتا
اور میں ہوجاتا ، سے
نیکیوں میں (سے)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]