اللہ کا پاک ہونا بیان کرتی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے۔ اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کی سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔[1]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُسَبِّحُ
لِلّٰہِ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
لَہُ
الۡمُلۡکُ
وَلَہُ
الۡحَمۡدُ
وَہُوَ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
تسبیح کرتی ہے
اللہ کے لیے
ہر وہ چیز جو
آسمانوں میں ہے
اور جو
زمین میں ہے
اسی کےلیے ہے
بادشاہت
اور اسی کے لیے ہے
سب تعریف
اور وہ
اوپر
ہر
چیز کے
خوب قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُسَبِّحُ
لِلّٰہِ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
لَہُ
الۡمُلۡکُ
وَلَہُ
الۡحَمۡدُ
وَہُوَ
عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
پاک بیان کرتی ہے
اﷲتعالیٰ کا
جو(چیز)
آسمانوں میں ہے
اورجو
زمین میں ہے
اس کے لیے ہے
بادشاہت
اوراس کے لیے ہے
سب تعریف
اوروہ
ہرچیزپر
پوری قدرت رکھنے والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يُسَبِّحُ لِلّٰهِ
مَا فِي السَّمٰوٰتِ
وَمَا فِي الْاَرْضِ
لَهُ
الْمُلْكُ
وَلَهُ الْحَمْدُ
وَهُوَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ
قَدِيْرٌ
تسبیح کررہی ہے اللہ کے لیے
جو کچھ آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ زمین میں ہے
اسی کے لیے
بادشاہت
اور اسی کے لیے ہے تعریف
اور وہ ہرچیز پر
قدرت رکھنے والا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔