الَّذِیۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَ الۡحَیٰوۃَ لِیَبۡلُوَکُمۡ اَیُّکُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡغَفُوۡرُ ۙ﴿۲﴾
وہ جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا، تاکہ تمھیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ اچھا ہے اور وہی سب پر غالب، بے حد بخشنے والا ہے۔[2]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
الَّذِي
|
The One Who |
خَلَقَ خ ل ق |
created اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
|
|
الْمَوْتَ م و ت |
death |
وَالْحَيَاةَ ح ي ي |
and life |
لِيَبْلُوَكُمْ ب ل و |
that He may test you بَليٰ:یہ آزمائش سخت قسم کی ہوتی ہے اور بالعموم ایسے واقعات سے ہوتی ہے جس سے دوسرے بھی دیکھ سکے یعنی حوادث سے ہوتی ہے۔ مترادفات .بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ، اِبْتَليٰ:کسی چیز کو الٹ پلٹ کرنا یا حالات کو دگرگوں کر کے جانچنا۔
| بَلَيَ (يَبْلٰي):کسی چیز کا بوسیدہ اور پرانا ہونا۔ مترادفات .بَلَيَ (يَبْلٰي)، وَهِيَ، رَمَّ، رَفَتَ، نَخِرَ،
|
|
أَيُّكُمْ
|
which of you |
أَحْسَنُ ح س ن |
(is) best حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
عَمَلًا ع م ل |
(in) deed |
وَهُوَ
|
And He |
الْعَزِيزُ ع ز ز |
(is) the All-Mighty |
الْغَفُورُ غ ف ر |
the Oft-Forgiving |