اور کیا انھوں نے اپنے اوپر پرندوں کو اس حال میں نہیں دیکھا کہ وہ پر پھیلائے ہوئے ہوتے ہیں اور کبھی سکیڑ لیتے ہیں۔ رحمان کے سوا انھیں کوئی تھام نہیں رہا ہوتا۔ یقینا وہ ہر چیز کو خوب دیکھنے والا ہے۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَرَوۡا
اِلَی الطَّیۡرِ
فَوۡقَہُمۡ
صٰٓفّٰتٍ
وَّیَقۡبِضۡنَ
مَا
یُمۡسِکُہُنَّ
اِلَّا
الرَّحۡمٰنُ
اِنَّہٗ
بِکُلِّ
شَیۡءٍۭ
بَصِیۡرٌ
کیا بھلا نہیں
انہوں نے دیکھا
طرف پرندوں کی
اپنے اوپر
پر پھیلائے ہوئے
اور وہ سمیٹ لیتے ہیں
نہیں
تھامتا انہیں
مگر
رحمٰن
بےشک وہ
ہر
چیز کو
خوب دیکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَرَوۡا
اِلَی الطَّیۡرِ
فَوۡقَہُمۡ
صٰٓفّٰتٍ
وَّیَقۡبِضۡنَ
مَا
یُمۡسِکُہُنَّ
اِلَّا
الرَّحۡمٰنُ
اِنَّہٗ
بِکُلِّ شَیۡءٍۭ
بَصِیۡرٌ
اور کیا نہیں
انہوں نے دیکھا
پرندوں کی طرف
اپنے اوپر
پر پھیلائے ہوئے
اور سمیٹ لیتے ہیں
نہیں
تھامتا انہیں
سوائے
رحمٰن کے
بلاشہ وہ
ہر چیز کو
خوب دیکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوَلَمْ يَرَوْا
اِلَى الطَّيْرِ
فَوْقَهُمْ
صٰٓفّٰتٍ
وَّيَقْبِضْنَ
مَا يُمْسِكُهُنَّ
اِلَّا الرَّحْمٰنُ
اِنَّهٗ
بِكُلِّ شَيْءٍۢ
بَصِيْرٌ
کیا بھلا انہوں نے دیکھا نہیں
پرندوں کی طرف
ان کے اوپر
صف بستہ
اور سمیٹ لیتے ہیں
نہیں تھامتا ان کو
مگر رحمن
بیشک وہ
ہر چیز کو
دیکھنے والا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]