قُلۡ ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡشَاَکُمۡ وَ جَعَلَ لَکُمُ السَّمۡعَ وَ الۡاَبۡصَارَ وَ الۡاَفۡـِٕدَۃَ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۲۳﴾
کہہ دے وہی ہے جس نے تمھیں پیدا کیا اور تمھارے لیے کان اور آنکھیں اور دل بنائے، تم کم ہی شکر کرتے ہو۔[23]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قُلْ ق و ل |
Say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
هُوَ
|
He |
الَّذِي
|
(is) the One Who |
أَنْشَأَكُمْ ن ش أ |
produced you اَنْشَأَ:کسی چیز کو پیدا کرنا، تربیت کرنا اور اوپر اٹھانا ۔ مترادفات .رَفَعَ، اَنْشَأَ،
|
|
وَجَعَلَ ج ع ل |
and made جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
لَكُمُ
|
for you |
السَّمْعَ س م ع |
the hearing سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔ مترادفات .تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
|
|
وَالْأَبْصَارَ ب ص ر |
and the vision بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔ مترادفات .عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
|
|
وَالْأَفْئِدَةَ ف أ د |
and the feelings |
قَلِيلًا ق ل ل |
Little اَقَلَ:بادلوں کا بوجھ معمولی سمجھ کر اٹھانے کے لیے۔ مترادفات .حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
|
|
مَا
|
(is) what |
تَشْكُرُونَ ش ك ر |
you give thanks |