اور اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بناؤ اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو اور قرابت والے کے ساتھ اور یتیموں اور مسکینوں اور قرابت والے ہمسائے اور اجنبی ہمسائے اور پہلو کے ساتھی اور مسافر (کے ساتھ) اور (ان کے ساتھ بھی) جن کے مالک تمھارے دائیں ہاتھ بنے ہیں، یقینا اللہ ایسے شخص سے محبت نہیں کرتا جو اکڑنے والا، شیخی مارنے والا ہو۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاعۡبُدُوا
اللّٰہَ
وَلَا
تُشۡرِکُوۡا
بِہٖ
شَیۡئًا
وَّبِالۡوَالِدَیۡنِ
اِحۡسَانًا
وَّ بِذِی الۡقُرۡبٰی
وَالۡیَتٰمٰی
وَالۡمَسٰکِیۡنِ
وَالۡجَارِ
ذِی الۡقُرۡبٰی
وَالۡجَارِ
الۡجُنُبِ
وَالصَّاحِبِ
بِالۡجَنۡۢبِ
وَابۡنِ السَّبِیۡلِ
وَمَا
مَلَکَتۡ
اَیۡمَانُکُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایُحِبُّ
مَنۡ
کَانَ
مُخۡتَالًا
فَخُوۡرَا ۨ
اور عبادت کرو
اللہ کی
اور نہ
تم شریک کرو
ساتھ اس کے
کسی چیز کو
اور ساتھ والدین کے
احسان کرو
اور ساتھ قرابت داروں کے
اور یتیموں کے
اور مسکینوں کے
اور پڑوسی
قرابت دار کے
اور پڑوسی
اجنبی کے
اور ساتھی
پہلو کے
اور مسافر / راہ گیر کے
اور جن کے
مالک ہوئے
دائیں ہاتھ تمہارے
بےشک
اللہ تعالی
نہیں وہ پسند کرتا
اسے جو
ہو
خود پسند
فخر کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاعۡبُدُوا
اللّٰہَ
وَلَا
تُشۡرِکُوۡا
بِہٖ
شَیۡئًا
وَّبِالۡوَالِدَیۡنِ
اِحۡسَانًا
وَّ بِذِی الۡقُرۡبٰی
وَالۡیَتٰمٰی
وَالۡمَسٰکِیۡنِ
وَالۡجَارِ ذِی الۡقُرۡبٰی
وَالۡجَارِ الۡجُنُبِ
وَالصَّاحِبِ بِالۡجَنۡۢبِ
وَابۡنِ السَّبِیۡلِ
وَمَا
مَلَکَتۡ
اَیۡمَانُکُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایُحِبُّ
مَنۡ
کَانَ
مُخۡتَالًا
فَخُوۡرَا ۨ
اور تم عبادت کرو
اللہ تعالیٰ کی
اور نہ
تم شریک بناؤ
ساتھ اس کے
کسی چیز کو
اور والدین کے ساتھ
احسان(کرو)
اور رشتہ داروں کے ساتھ
اور یتیموں
اور مسکینوں
اور رشتہ دار ہمسائیوں
اور اجنبی ہمسائیوں
اور پہلو کے ساتھی
اور مسافر
اور وہ جن کے
مالک ہوئے
دائیں ہاتھ تمہارے
یقینا ً
اللہ تعالیٰ
نہیں محبت کرتا
اس سے جو
ہو وہ
اکڑنے والا
فخر کرنے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاعْبُدُوا
اللّٰهَ
وَلَا تُشْرِكُوْا
بِهٖ
شَيْئًا
وَّ
بِالْوَالِدَيْنِ
اِحْسَانًا
وَّ
بِذِي الْقُرْبٰى
وَالْيَتٰمٰي
وَالْمَسٰكِيْنِ
وَالْجَارِ
ذِي الْقُرْبٰى
وَالْجَارِ
الْجُنُبِ
وَالصَّاحِبِ بالْجَنْۢبِ
وَ
ابْنِ السَّبِيْلِ
وَمَا
مَلَكَتْ اَيْمَانُكُمْ
اِنَّ اللّٰهَ
لَا يُحِبُّ
مَنْ
كَانَ
مُخْتَالًا
فَخُوْرَۨا
اور تم عبادت کرو
اللہ
اور نہ شریک کرو
اس کے ساتھ
کچھ۔ کسی کو
اور
ماں باپ سے
اچھا سلوک
اور
قرابت داروں سے
اور یتیم (جمع)
اور محتاج (جمع)
ہمسایہ
قرابت والے
اور ہمسایہ
اجنبی
اور پاس بیٹھنے والے (ہم مجلس)
اور
مسافر
اور جو
تمہاری ملک (کنیز۔ غلام
بیشک اللہ
دوست نہیں رکھتا
جو
ہو
اترانے والا
بڑ مارنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]