🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النساء
ۣالَّذِیۡنَ یَبۡخَلُوۡنَ وَ یَاۡمُرُوۡنَ النَّاسَ بِالۡبُخۡلِ وَ یَکۡتُمُوۡنَ مَاۤ اٰتٰہُمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ وَ اَعۡتَدۡنَا لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابًا مُّہِیۡنًا ﴿ۚ۳۷﴾
وہ لوگ جو بخل کرتے ہیں اور لوگوں کو بخل کا حکم دیتے ہیں اور اسے چھپاتے ہیں جو اللہ نے انھیں اپنے فضل سے دیا ہے اور ہم نے کافروں کے لیے رسوا کرنے والا عذاب تیار کر رکھا ہے۔[37]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
الَّذِينَ
Those who
يَبْخَلُونَ
ب خ ل
are stingy
بَخِلَ:جائز ضرورت سے کم خرچ کرنا اپنی ذات یا دوسروں کے لئے، نیز یہ لفظ بخل کے لیے عام ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَخِلَ، اَمْسَکَ، اَوْعٰي، اَكْدٰي، اَقْنٰي، ضَنَّ، شَحَّ، غَلَّ،
وَيَأْمُرُونَ
أ م ر
and order
النَّاسَ
ن و س
the people
بِالْبُخْلِ
ب خ ل
[of] stinginess
بَخِلَ:جائز ضرورت سے کم خرچ کرنا اپنی ذات یا دوسروں کے لئے، نیز یہ لفظ بخل کے لیے عام ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَخِلَ، اَمْسَکَ، اَوْعٰي، اَكْدٰي، اَقْنٰي، ضَنَّ، شَحَّ، غَلَّ،
وَيَكْتُمُونَ
ك ت م
and hide
مَا
what
آتَاهُمُ
أ ت ي
(has) given them
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
مِنْ
of
فَضْلِهِ
ف ض ل
His Bounty
فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
وَأَعْتَدْنَا
ع ت د
and We (have) prepared
لِلْكَافِرِينَ
ك ف ر
for the disbelievers
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
عَذَابًا
ع ذ ب
a punishment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
مُهِينًا
ه و ن
humiliating
هَيِّنْ:وہ بات یا کام جو فاعل کی قوت و قدرت کے مقابلہ میں بہت کم درجہ کا ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.يسير، هَيِّنْ،