🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
الَّذِیۡنَ یَظُنُّوۡنَ اَنَّہُمۡ مُّلٰقُوۡا رَبِّہِمۡ وَ اَنَّہُمۡ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ ﴿٪۴۶﴾
جو یقین رکھتے ہیں کہ وہ اپنے رب سے ملنے والے ہیں اور یہ کہ وہ اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔[46]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
الَّذِينَ
Those who
يَظُنُّونَ
ظ ن ن
believe
[مصباح القرآن] ظن ، بدظن ، بدظنی ( گمان ) ۔
أَنَّهُمْ
that they
مُلَاقُو
ل ق ي
will meet
[مصباح القرآن] ملاقات ، ملاقاتی حضرات ۔
تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
رَبِّهِمْ
ر ب ب
their Lord
وَأَنَّهُمْ
and that they
إِلَيْهِ
to Him
رَاجِعُونَ
ر ج ع
will return
[مصباح القرآن] رجوع ، راجع ، مرجوع ، رجعت پسندی ۔