اور ان پر کیا آفت آجاتی اگر وہ اللہ اور یوم آخرت پر ایمان لے آتے اور اس میں سے خرچ کرتے جو انھیں اللہ نے دیا ہے اور اللہ ہمیشہ سے انھیں خوب جاننے والا ہے۔[39]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاذَا
عَلَیۡہِمۡ
لَوۡ
اٰمَنُوۡا
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَاَنۡفَقُوۡا
مِمَّا
رَزَقَہُمُ
اللّٰہُ
وَکَانَ
اللّٰہُ
بِہِمۡ
عَلِیۡمًا
اور کیا (آفت آتی)
ان پر
اگر
وہ ایمان لے آتے
اللہ پر
اور آخری دن پر
اور خرچ کرتے ہیں
اس میں سے جو
رزق دیا انہیں
اللہ نے
اور ہے
اللہ
انہیں
خوب جاننے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاذَا
عَلَیۡہِمۡ
لَوۡ
اٰمَنُوۡا
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَاَنۡفَقُوۡا
مِمَّا
رَزَقَہُمُ
اللّٰہُ
وَکَانَ
اللّٰہُ
بِہِمۡ
عَلِیۡمًا
اور کیا
بگڑ جاتا ان کا
اگر
وہ ایمان لاتے
اللہ تعالیٰ پر
اور آخرت کے دن پر
اوروہ خرچ کرتے
اس میں سے جو
رزق دیا ہےانہیں
اللہ تعالیٰ نے
اور(ہمیشہ سے)ہے
اللہ تعالیٰ
انہیں
خوب جاننے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَاذَا
عَلَيْهِمْ
لَوْ اٰمَنُوْا
بِاللّٰهِ
وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ
وَاَنْفَقُوْا
مِمَّا
رَزَقَھُمُ
اللّٰهُ
وَكَانَ
اللّٰهُ
بِهِمْ
عَلِيْمًا
اور کیا
ان پر
اگر وہ ایمان لاتے
اللہ پر
یوم آخرت پر
اور وہ خرچ کرتے
اس سے جو
انہیں دیا
اللہ
اور ہے
اللہ
ان کو
خوب جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]