اور وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا یقینا قریب ہیں کہ تجھے اپنی نظروں سے (گھور گھور کر) ضرور ہی پھسلا دیں، جب وہ ذکر کو سنتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یقینا یہ تو دیوانہ ہے۔[51]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
یَّکَادُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَیُزۡلِقُوۡنَکَ
بِاَبۡصَارِہِمۡ
لَمَّا
سَمِعُوا
الذِّکۡرَ
وَیَقُوۡلُوۡنَ
اِنَّہٗ
لَمَجۡنُوۡنٌ
اور بےشک
قریب ہے کہ
جنہوں نے
کفر کیا
البتہ وہ پھسلا دیں آپ کو
اپنی نگاہوں سے
جب
وہ سنتے ہیں
ذکر کو
اور وہ کہتے ہیں
بےشک وہ
البتہ مجنون ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
یَّکَادُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَیُزۡلِقُوۡنَکَ
بِاَبۡصَارِہِمۡ
لَمَّا
سَمِعُوا
الذِّکۡرَ
وَیَقُوۡلُوۡنَ
اِنَّہٗ
لَمَجۡنُوۡنٌ
اور یہ کہ
قریب ہے
وہ لوگ جنہوں نے
کفر کیا
ضرور پھسلاد یں آپ کو
اپنی نگا ہوں سے
جب
و ہ سنتے ہیں
ذکر کو
اور کہتے ہیں
یقیناوہ
بالکل دیوانہ ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ يَّكَادُ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
لَيُزْلِقُوْنَكَ
بِاَبْصَارِهِمْ
لَمَّا سَمِعُوا
الذِّكْرَ
وَيَقُوْلُوْنَ
اِنَّهٗ لَمَجْنُوْنٌ
اور بیشک قریب ہے کہ
وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا
البتہ پھیلا دیں گے آپ کو
اپنی نگاہوں سے
جب وہ سنتے ہیں
ذکر کو
اور وہ کہتے ہیں
بیشک وہ البتہ مجنون ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]