خُذُوۡہُ فَغُلُّوۡہُ ﴿ۙ۳۰﴾
اسے پکڑو، پس اسے طوق پہنادو۔[30]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
خُذُوهُ أ خ ذ |
Seize him اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
فَغُلُّوهُ غ ل ل |
and shackle him غُلَّ:کچھ خرچ کرنے سے ہاتھوں کا باندھا جانا اور مغلول الید معنی بخیل۔ مترادفات .رَبَطَ، شَدَّ، غُلَّ،
| غَلَّ:محاورتاً بخیل اور کنجوس آدمی جو دوسروں کو کچھ نہ دے۔ مترادفات .بَخِلَ، اَمْسَکَ، اَوْعٰي، اَكْدٰي، اَقْنٰي، ضَنَّ، شَحَّ، غَلَّ،
|
|