🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحاقة
خُذُوۡہُ فَغُلُّوۡہُ ﴿ۙ۳۰﴾
اسے پکڑو، پس اسے طوق پہنادو۔[30]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
30۔ (حکم ہو گا) اسے پکڑ لو اور (گردن میں) طوق پہنا دو