فَاصۡبِرۡ صَبۡرًا جَمِیۡلًا ﴿۵﴾
پس تو صبر کر، بہت اچھا صبر۔[5]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَاصْبِرْ ص ب ر |
So be patient صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔ مترادفات .حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،
|
|
صَبْرًا ص ب ر |
a patience صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔ مترادفات .حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،
|
|
جَمِيلًا ج م ل |
good جَمِیْل:افعال الاخلاق اور احوال ظاہرہ کی اچھائی کے لئے آتا ہے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| جَمَل:پانچ سال سے زائد عمر کا نر اور خوبصورت اونٹ۔ مترادفات .اِبِل، بَعِیْر، جَمَل، ھِیْم، رِكَاب، ضَامِر، بُدْن، نَاقَّة، عِشَار، بَحِيْرَة، سَائِبَة، وَصِيْلَة، حَام،
|
|