نَزَّاعَۃً لِّلشَّوٰی ﴿ۚۖ۱۶﴾
منہ اور سر کی کھال کو اتار کھینچنے والی ہے۔[16]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
نَزَّاعَةً ن ز ع |
A remover |
لِلشَّوَى ش و ي |
of the skin of the head شَوٰي:ایندھن سے آگ جلانا۔ مترادفات .لَوَّحَ، لَفَحَ، شَوٰي، صَهَرَ، نَضَجَ، حَرَّقَ، اِحْتَرَقَ،
| شَوٰي:آگ سے گوشت وغیرہ کو بھوننا اور پکانا ۔ مترادفات .شَوٰي، حَنَذ،
|
|