🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة المعارج
نَزَّاعَۃً لِّلشَّوٰی ﴿ۚۖ۱۶﴾
جو منہ اور سر کی کھال کھینچ لانے والی ہے (1)[16]
تفسیر احسن البیان
16۔ 1 یعنی گوشت اور کھال کو جلا کر رکھ دے گی۔ انسان صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ رہ جائے گا۔