اور بے شک میں نے جب بھی انھیں دعوت دی، تاکہ تو انھیں معاف کردے،انھوں نے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیں اور اپنے کپڑے اوڑھ لیے اور اڑ گئے اور تکبر کیا،بڑا تکبر کرنا۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنِّیۡ
کُلَّمَا
دَعَوۡتُہُمۡ
لِتَغۡفِرَ
لَہُمۡ
جَعَلُوۡۤا
اَصَابِعَہُمۡ
فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡ
وَاسۡتَغۡشَوۡا
ثِیَابَہُمۡ
وَاَصَرُّوۡا
وَاسۡتَکۡبَرُوا
اسۡتِکۡبَارًا
اور بے شك میں
جب كبھی
پكارا میں نے انہیں
تاكہ تو بخش دے
انہیں
انہوں نے ڈا ل لیں
انگلیاں اپنی
اپنے كانوں میں
اور انہوں نے ڈھانپ لیے
كپڑے اپنے
اور انہوں نے اصرار كیا
اور انہوں نے تكبر كیا
تكبر كرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنِّیۡ
کُلَّمَا
دَعَوۡتُہُمۡ
لِتَغۡفِرَ
لَہُمۡ
جَعَلُوۡۤا
اَصَابِعَہُمۡ
فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡ
وَاسۡتَغۡشَوۡا
ثِیَابَہُمۡ
وَاَصَرُّوۡا
وَاسۡتَکۡبَرُوا
اسۡتِکۡبَارًا
او ریقیناًمیں نے
جب بھی
دعوت دی ا ن کو
تاکہ تو معاف کردے
ان کو
انہوں نے ڈال لیں
اپنی انگلیاں
اپنے کا نوں میں
اور انہوں نے اوڑھ لئے
اپنے کپڑے
اور ضد پر اڑ گئے
اور انہوں نے تکبر کیا
بڑا تکبر
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنِّىْ
كُلَّمَا
دَعَوْتُهُمْ
لِتَغْفِرَ لَهُمْ
جَعَلُوْٓا
اَصَابِعَهُمْ
فِيْٓ اٰذَانِهِمْ
وَاسْتَغْشَوْا
ثِيَابَهُمْ
وَاَصَرُّوْا
وَاسْتَكْبَرُوا
اسْتِكْبَارًا
اور بیشک میں نے
جب کبھی
میں نے پکارا ان کو
تاکہ تو بخش دے ان کو
انہوں نے ڈال لیں
اپنی انگلیاں
اپنے کانوں میں
اور اوڑھ لیے۔ ڈھانپ لیے
کپڑے اپنے
اور انہوں نے اصرار کیا
اور تکبر کیا
تکبر کرنا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]