🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة نوح
یُّرۡسِلِ السَّمَآءَ عَلَیۡکُمۡ مِّدۡرَارًا ﴿ۙ۱۱﴾
وہ تم پر بہت برستی ہوئی بارش اتارے گا۔[11]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
يُرْسِلِ
ر س ل
He will send down
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرْسَلَ، بَعَثَ،
السَّمَاءَ
س م و
(rain from) the sky
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
عَلَيْكُمْ
upon you
مِدْرَارًا
د ر ر
(in) abundance
مِدْرَار:پانی کی فراوانی پر دلالت کرتی ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،